کندیاں چشمہ روڈ پر موٹر سائیکل اور اونٹ ریڑھی میں تصادم، مرد اور خاتون زخمی

کندیاں چشمہ روڈ پر موٹر سائیکل اور اونٹ ریڑھی  میں تصادم، مرد اور خاتون زخمی

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں چشمہ روڈ پر موٹرسائیکل اور اونٹ ریڑھی میں تصادم، مرد اور خاتون زخمی۔

کندیاں چشمہ روڈ پر ڈاکٹر ثاقب ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل اور اونٹ ریڑھی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک مرد اور ایک خاتون زخمی ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...