32 اشتہاری گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا، جن میں 5 کیٹگری اے اور 27 کیٹگری بی کے اشتہاری مجرمان شامل ہیں۔
پولیس نے اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 اشتہاری مجرمان کو گرفتارکر لیا، جن میں 5 کیٹگری اے اور 27 کیٹگری بی کے اشتہاری مجرمان شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments