غفلت پر 5 ڈرائیور گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)46جنوبی،ساہیوال سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے امجد، نعمان، اظہر، مبشر اور عباس کو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر حراست میں لے کر ان کیخلاف مقدمات در ج کروا دیئے۔
46جنوبی،ساہیوال سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے امجد ،نعمان ، اظہر ، مبشر اور عباس کو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر حراست میں لے کر ان کیخلاف مقدمات در ج کروا دیئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments