منشیات فروش سے چرس برآمد
بھلوال(نمایندہ دنیا)تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد بھلوال سٹی پولیس نے دوران کاروائی منشیات فروش نوید کو گرفتارکر لیاگرفتار منشیات فروش کے قبضہ سے 600 گرام چرس برآمد کر لی۔
تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد بھلوال سٹی پولیس نے دوران کاروائی منشیات فروش نوید کو گرفتارکر لیاگرفتار منشیات فروش کے قبضہ سے 600 گرام چرس برآمد کر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments