ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
کندیاں(نمائندہ دنیا)برنولی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر وسیم اکبر خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ احمد شیر ممتاز ولد محمد ممتاز سکنہ 15 ڈی بی سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments