کینسر زدہ مریض کے گھر چوری

 کینسر زدہ مریض کے گھر چوری

واں بھچراں(نمائندہ دنیا)۔ کینسر زدہ مریض کے گھر چوری واردات۔ نامعلوم چور گھر سے سامان چوری کرکے لے گئے۔۔۔

 واں بھچراں کے محلہ جانے خیل کا رہائشی محمد اصغر جو کہ کینسر کا مریض ہے اور لاہور ہسپتال داخل ہے گھر والوں کی غیر موجودگی میں گزشتہ رات نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر کمروں کے تالے توڑ کر سامان۔ کپڑے ۔ زیورات وغیرہ اٹھا کر لئے گئے ۔ چوری واردات کی اطلاع ملنے پر واں بھچراں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کیے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...