منشیات فروش گرفتار، 160 گرام آئس برآمد

 منشیات فروش گرفتار، 160 گرام آئس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے عطاء شہید پولیس نے دوران کاروائی منشیات فروش عمران کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 جس کے قبضہ سے 160 گرام آئس برآمد کرلی، منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ معاشرتی ناسور کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...