ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم دو افراد کے خلاف مقدمہ

ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم دو افراد کے خلاف مقدمہ

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کٹھہ سگھرال پولیس نے ناجائز اسلحہ کیخلاف جاری خصوصی مہم کے دور ان دو اور افراد کو قانون کمی گرفت میں لے لیا۔۔۔

 ملزمان کے قبضہ سے ایک بندوق بار باور اور ایک تیس بور پسٹل بر آمد ہوا، دونوں ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدامات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...