افوا ج دہشت گر د ی کے خاتمہ کیلئے قر با نیوں کی قابل فخر تاریخ ر قم کر ر ہی،مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان کی افوا ج دہشت گر د ی کے خاتمہ کیلئے قر با نیوں کی قابل فخر تاریخ ر قم کر ر ہی ہے۔۔۔
ہما ر ی افوا ج کی قر با نیوں پر پور ی قوم کو فخر ہے پور ی قو م دہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں ا پنی افوا ج کے ساتھ ہے اور یہ با ت پور ے وثو ق سے کہی جا سکتی ہے کہ دہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں کا میابی کے سوا کو ئی آ پشن نہیں ہے۔ افوا ج پا کستا ن کے جو ا ن جس طرح ہمیشہ ہی اپنے دشمنوں کو نا ک سے چنے چبو ا تے ہیں ا س کی و جہ سے ہندوستا ن جیسا پاکستا ن کا ا ذ لی د شمن ہمیشہ ہی ہما ر ی افوا ج سے خوفزدہ ر ہتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments