ایف ایف سی اورایس ڈبلیو ایف تنظیم کے تعاون سے سوشل ایجوکیشن لیکچر کی تقریب
داؤدخیل (نماندہ دنیا)ایف ایف سی (ایگری ٹیک فرٹیلائزر) داودخیل میانوالی اور (ایس ڈبلیو ایف) تنظیم کے تعاون سے سوشل ایجوکیشن لیکچر موٹیویشنل لیکچر کی تقریب سپورٹس کمپلیکس اسکندرآباد میں منعقد کی گئی۔۔۔
تقریب کے مہمان خصوصی موٹیویشنل سپیکر محمد علی نے کردار کی مضبوطی اور سماجی ذمہ داری پر بات کرتے ھوئے کہا کہ انسان کو آگے بڑھنے کے لیئے تعلیم و اسلامی تعلیم کی ضرورت پڑی ھے انسان اپنی سوچ کو بلند رکھتے ھوئے زندگی میں آگے بڑھ سکتا ھے مسلسل خاموشی سے انسان پیچھے رہ جاتا ہے۔ انسان کو آگے بڑھنے کے لیئے صبر و خود اعتمادی دیانت داری اور اہنے کردار کو بہتر بنانا ھوتا ھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments