ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ جناح روڈ پر واقع دکانوں کے حوالے جاری تنازعہ کا نوٹس
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نے فاطمہ جناح روڈ پر واقع دکانوں کے حوالے جاری تنازعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ۔۔۔
اس علاقے میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر سڑک کو دو رویہ کرنے کی ضرورت کا جائزہ لیا جائے۔ اس مقصد کے لیے متعلقہ دکانوں اور سرکاری اراضی کے استعمال کا جائزہ لے کر قانون کے مطابق مناسب لائحہ عمل تیار کیا جائے ، تاکہ شہری ٹریفک کی روانی بہتر بنائی جاسکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments