بجلی چورپکڑاگیا

بجلی چورپکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کے دوران ایک شہری کو مبینہ طور پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کے دوران ایک شہری کو مبینہ طور پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...