تا جر و ں کی مشکلا ت کم کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت ا ٹھا ئے جا ئیں :مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ با ڈر ٹر یڈ سے وابستہ تا جر و ں کی مشکلا ت کم کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت ا ٹھا ئے جا ئیں۔
تجا ر ت میں تعطل سے بر آ مد ی آ ر ڈر ز کی بر وقت تکمیل اور ادائیگیوں میں تاخیر کا خدشہ ہے سرحدی علاقوں کے چھوٹے تا جروں ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں کا رو ز گا ر بھی با ڈرز ٹریڈر ز سے وابستہ ہے لحاظہ حکو مت ا ن طبقات کو د ر پیش مشکلات کم کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت کا اعلان کر ے ا سو قت ایر ا ن افغانستا ن کے با ڈر ز بند ہو نے سے پاکستا ن کی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ا س کے لیے حکو مت بھی ترجیحی بنیادوں پر قد م ا ٹھا ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments