تحریک انصاف آئند ہ چند ر و ز میں آ ل پار ٹیز کانفرنس بلائے گی: ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف آئند ہ چند ر و ز میں آ ل پار ٹیز کانفرنس بلائے گی۔
کیونکہ ا س وقت ملک میں ا پو ز یشن پر عرصہ حیا ت تنگ کر د یا گیا ہے جمہور یت کے نا م پر شخصی اقتدار کو دوا م بخشنے کیلئے پلاننگ کی جار ہی ہے ملک کی سب سے بڑ ی جماعت پا کستا ن تحریک انصا ف کے مینڈیٹ کو پہلے ہا ئی جیک کیا گیا تھا ا س کے بعد صو بہ خیبر پختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کی 2تہا ئی ا کثریت سے قائم حکو مت کا خاتمہ کیا گیا لیکن پا کستا ن تحریک انصاف اپنی پر ا من جمہور ی جدوجہد مقاصد کے حصو ل تک جا ر ی ر کھے گی و ہ وقت دور نہیں جب موجودہ حکو مت اپنی نا کا میوں کے بو جھ تلے د ب کر ختم ہو جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments