صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ کی مہر محمد خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت

صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ کی  مہر محمد خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت

بھیرہ (نامہ نگار) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے طاہری ہاؤس، زین پور بھیرہ میں سابق نائب ناظم مہر محمد خان کی ہمشیرہ۔۔۔

 آرائیں ایسوسی ایشن تحصیل بھیرہ کے جنرل سیکرٹری مہر محمد بلال طاہری کی ممانی اور مہر مدثر شریف کی والدہ کے انتقال پر لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بروز اتوار طاہری ہاؤس، بیگم والا، زین پور میں صبح 10 بجے شروع ہوگی، جبکہ دعا صبح 11 بجے ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...