پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس

پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے  سرگودھا کا تعزیتی اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر شاہد سیال (بھیرہ) کے والد کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے۔۔

 مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس ڈاکٹر غلام حسین فیضی  میں  ڈاکٹر طاہر منیر چوہدری ڈاکٹر رانا محمد عبداﷲ  ڈاکٹر بشارت جاوید  ڈاکٹر امان اﷲ قاضی  ڈاکٹر مشتاق احمد ملک ڈاکٹر فواد حسین  ڈاکٹر عابد خان  ڈاکٹر کیپٹن عمر حیات بچہ  ڈاکٹر اعجاز چوہدری  پروفیسر ڈاکٹر خالد ریحان  پروفیسر ڈاکٹر سیف اﷲ گورائیہ ڈاکٹر راجہ تیمور احمد  ڈاکٹر محمد علی بھلوانہ   ڈاکٹر غلام سرور چودھری  پروفیسر ڈاکٹر احمد نواز بھٹی   ڈاکٹر محمد اقبال سمیع  ڈاکٹر مشتاق احمد چیمہ  سمیت دیگر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...