پلاٹ کے تنازع پر نصف درجن سے زائد افراد کی توڑ پھوڑ

پلاٹ کے تنازع پر نصف درجن سے زائد افراد کی توڑ پھوڑ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 17 شمالی میں پلاٹ کے تنازع پر نصف درجن سے زائد افراد توڑ پھوڑ کر کے فرار ہو گئے ۔

محمد آصف نے بتایاکہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر میں داخل ہو کر دیواریں اور دیگر املاک مسمار کر دیں اور پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...