سابقہ مقدمہ بازی پر مسلح افراد کی شہری پر فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی چک نمبر 11 جنوبی میں سابقہ مقدمہ بازی پر مسلح افراد کی شہری پر مبینہ فائرنگ، شہری بال بال بچ گیا۔
محمد میثم کے مطابق وہ موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ11 جنوبی کے قریب مخالفین نے اس پر فائرنگ کر دی تاہم وہ بال بال بچ گیا، ملزمان فرار ہوگئے ، پولیس مصروف عمل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments