حا لا ت سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کو مثبت کر دار ادا کر نا ہو گا:جو اد خر م و ڑائچ

حا لا ت سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کو  مثبت کر دار ادا کر نا ہو گا:جو اد خر م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ پاکستا ن آ ج جن حا لا ت سے گز ر ر ہا ہے ا ن سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کو اپنا مثبت اورجمہور ی کر دا ر ادا کر نا ہو گا۔۔

 احتجاج اور جلا ؤ گھیرا ؤ کسی صورت بھی ملک وقو م کے مفاد میں نہیں ا پو ز یشن احتجاج سیاست کو تر ک کر کے مذا کرا ت کی میز پر آ ئے کیونکہ تمام مسائل کا حل مذاکرات ہیں حکو مت اور ا پو ز یشن دو نو ں مذا کر ات کے ذریعے پاکستا ن کی معیشت کی بہتر ی کیلئے اپنا کر دا ر ادا کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...