پو لیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر کے والدیں کے حوالے کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ ساہیوال پولیس کی کارروائی، گمشدہ بچے کو بحفاظت ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا گیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔
پولیس کو فیضان کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر ایس ایچ او ساہیوال نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بچے کو بحفاظت ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔ جس پر والدین نے سرگودھا پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments