نمائشی اقدا ما ت کی بجائے عملی قدم اٹھانا ہو نگے :تسنیم ا حمد قریشی

نمائشی اقدا ما ت کی بجائے عملی قدم  اٹھانا ہو نگے :تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور ریلیف کی فراہمی کیلئے حکو مت کو محض بیا نا ت اور نمائشی اقدا ما ت کی بجا ئے عملی قدم اٹھانا ہو ں گے۔

 ا س وقت ہو ش ر و با مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی عا م آ د می کیلئے و با ل جا ن بن چکی ہے حکو مت حقیقی معنوں میں ملک سے غر بت بے روز گا ر ی کے خاتمہ کیلئے اقدا ما ت ا ٹھا ئے محض بلند و با نگ دعو ے عا م آ د می کی مشکلا ت کا حل نہیں ہیں موجود ہ حکو مت کے اقتدار کے 3سا ل کسی بھی حوا لہ سے عا م آ د می کیلئے اطمینا ن بخش نہیں بلکہ ن لیگ کی حکو مت کا عرصہ اقتدار عا م آ د می کیلئے مشکلا ت اور مسائل کا پہا ڑ ثا بت ہو ئے ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...