محمد عظیم وڑائچ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سرگودھا تعینات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی ایس پی کرائم برانچ محمد عظیم وڑائچ کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سرگودھا تعینات کر دیا، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں عظیم وڑائچ کو فوری طور پر نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی ایس پی کرائم برانچ محمد عظیم وڑائچ کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سرگودھا تعینات کر دیا، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں عظیم وڑائچ کو فوری طور پر نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments