17سالہ لڑکی پر اسرار طور پر غائب

 17سالہ لڑکی پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)97شمالی سے 17 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر غائب ہو گئی۔مسماۃ(ن)اچانک گھر سے لا پتہ ہو گئی جس کے ورثاء نے اسکے اغواء کا شبہ ظاہر کیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی بازیابی اور نامعلوم ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ہے ۔

97شمالی سے 17 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر غائب ہو گئی۔مسماۃ(ن)اچانک گھر سے لا پتہ ہو گئی جس کے ورثاء نے اسکے اغواء کا شبہ ظاہر کیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی بازیابی اور نامعلوم ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...