بدفعلی کی کوشش اور ویڈیو بنانیوالے مرکزی ملزم سمیت تینوں ملزمان گرفتار

بدفعلی کی کوشش اور ویڈیو بنانیوالے  مرکزی ملزم سمیت تینوں ملزمان گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)15 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم سمیت تینوں ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔

میانوالی: تھانہ کمرمشانی کے علاقہ ترگ میں 15 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اور اس کی ویڈیو بنانے کی اطلاع پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ریاض ولد امیر مختیار سکنہ قاضی والا عیسیٰ خیل، عدنان ولد محمد سلیمان اور گل نواز ولد احمد حسن (دونوں سکنہ ترگ) کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ڈی پی او عیسیٰ خیل اشرف علی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کمرمشانی انسپکٹر کامران بخت اور ان کی ٹیم نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے مرکزی ملزم ریاض سے دورانِ تفتیش نشاندہی پر واقعہ میں استعمال ہونے والا 30 بور پسٹل برآمد کر لیا گیا۔ جس کا ملزم کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہ کر سکا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...