منشیات فروش سے چرس برآمد ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بدنام زمانہ منشیات فروش رمضان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 1 کلو 370 گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
بدنام زمانہ منشیات فروش رمضان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 1 کلو 370 گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments