لاہور قلندرز ٹیلنٹ کے تحت فزیکل رجسٹریشن کا آغازٍ

 لاہور قلندرز ٹیلنٹ کے تحت فزیکل رجسٹریشن کا آغازٍ

لاہور قلندرز ٹیلنٹ کے تحت فزیکل رجسٹریشن کا آغازکیمپ میں روزانہ بارہ بجے دوپہر تا شام آٹھ بجے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)خوشاب کے باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع مہیا کرنے کیلئے لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت آن لائن اور فزیکل رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں تحصیل خوشاب میں کلمہ چوک خوشاب، کٹھہ چوک خوشاب۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن جوہرآباد، کالج چوک جوہر آباد ۔ تحصیل قائد آباد میں بندیال مارکیٹ قائدآباد، شیدا گول چوک نزد ایچ بی ایل قائد آباد ، تحصیل نور پور میں کشمیر چوک، نور پور تھل میں کیمپ لگائے گئے ہیں جہان روزانہ بارہ بجے دوپہر تا شام آٹھ بجے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے گی ، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20نومبر ہے رجسٹریشن کیلئے قومی شناختی یا ب فارم دکھانا ضروری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...