33 دیہات میں صاف پانی واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا منصوبہ
33 دیہات میں صاف پانی واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا منصوبہواٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کا منصوبہ گزشتہ دو سال سے التوا کا شکار تھا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ضلع کے 33 مختلف دیہات کے مکینوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان دیہی آبادیوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کا منصوبہ گزشتہ دو سال سے التوا کا شکار تھا۔ اس حوالے سے پروپوزل تیار کر لیا گیا ہے ، جبکہ صوبائی حکومت نے حتمی تجاویز طلب کر لی ہیں، جو باضابطہ منظوری اور فنڈز کے تعین کے لیے آئندہ چند روز میں صوبائی حکام کو ارسال کر دی جائیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments