اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

اقدام قتل کے مقدمہ میں  ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ چھدرو پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار۔۔۔

 اسلحہ برآمد، مقدمہ درج۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چھدرو سب انسپکٹر جہان خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد داؤد ولد شیر بہادر خان سکنہ وانڈھا گولے خیلانوالہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے رائفل 7 ایم ایم برآمد کی۔ س کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کے خلاف تھانہ چھدرو میں الگ سے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...