پولیس سے اعلیٰ سطح کے تعلقات کا جھانسہ دے کر شہری سے بھاری رقم ہتھیا لی

 پولیس سے اعلیٰ سطح کے تعلقات کا جھانسہ  دے کر شہری سے بھاری رقم ہتھیا لی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ملزم نے مبینہ طور پر پولیس کے ساتھ اپنے اعلیٰ سطح کے تعلقات ظاہر کرکے شہری کو باتوں میں الجھایا اور اس کا کام کروانے کا جھانسہ دے کر بھاری رقم وصول کر لی۔ بعدازاں ملزم کی جانب سے وعدہ پورا نہ کرنے پر متاثرہ شہری نے پولیس سے رجوع کر لیا۔

 تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ملزم نے مبینہ طور پر پولیس کے ساتھ اپنے اعلیٰ سطح کے تعلقات ظاہر کرکے شہری کو باتوں میں الجھایا اور اس کا کام کروانے کا جھانسہ دے کر بھاری رقم وصول کر لی۔ بعدازاں ملزم کی جانب سے وعدہ پورا نہ کرنے پر متاثرہ شہری نے پولیس سے رجوع کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...