ٖفاروقہ اور گردونواح میں دھند کی آمد حد نگاہ کم ہو گئی

ٖفاروقہ اور گردونواح میں  دھند کی آمد حد نگاہ کم ہو گئی

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)ٖفاروقہ اور گردونواح میں دھند کی آمد حد نگاہ کم ہو گئی۔گذشتہ شب اچانک دھند کے آنے سے حد نگاہ کم ہو گئی۔

جس سے مسافروں اور موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا دھند کے باعث موسم بھی سرد ہو گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے ہفتے سے دھند کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی ہے نماز جمعہ کے خطبات میں متعدد علمائے کرام نینوجوان موٹر سائیکل سواروں کو ہدائت کی کہ وہ اپنی زندگیوں کی حفاظت اور اپنے اہل خانہ کو سدمات سے بچانے کے لئے موٹر سائیکل چلانے ہو ئے احتیاط کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...