ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا) ہرنولی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج،

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر وسیم اکبر خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ سہیل علی ولد حسین علی سکنہ ہرنولی سے پسٹل 30بور برآمد کیا ۔

جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...