تقسیم اسناد، انعامات کی تقریب آج ہو گی
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)جامع مریم للبنات کے زیر اہتمام تقسیم اسناد، انعامات کی تقریب آج28نومبرصبح 9بجے رائل مارکی ہال میں ہو گی جس سے محترمہ ملائکہ ربانی،محترمہ ام اسمائیل،قاری ثنااﷲ ساجد،حافظ عبدالغفور،محمد یوسف ربانی و دیگر علما خطاب فرمائیں گے ۔
جامع مریم للبنات کے زیر اہتمام تقسیم اسناد، انعامات کی تقریب آج28نومبرصبح 9بجے رائل مارکی ہال میں ہو گی جس سے محترمہ ملائکہ ربانی،محترمہ ام اسمائیل،قاری ثنااﷲ ساجد،حافظ عبدالغفور،محمد یوسف ربانی و دیگر علما خطاب فرمائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments