
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران سادہ لباس میں پولیس کانسٹیبل دونوں ہاتھوں میں پسٹل لئے فائرنگ کرتا رہا ۔دنیا نیوز نے کانسٹیبل ریاض بابر کے چہرے سے نقاب اتارا اور فوٹیج منظر عام پر لایا۔ وزیر اعلٰی نے آئی جی پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ سادہ لباس میں فائرنگ کرنے والے کانسٹیبل کو فوری گرفتار کیا جائے۔
سے اہم مضامین پڑھیئے