برازیل کے صدرگرنے سے یاد داشت کھو بیٹھے

برازیل کے صدرگرنے  سے یاد داشت کھو بیٹھے

برازیل کے صدر جیئر بولسونارو باتھ روم میں پھسلے اور ان کا سر دیوار سے ٹکرا گیا جس کے سبب ان کی یاد داشت چلی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تاہم اب وہ ہسپتال سے واپس آگئے ہیں اور صحت بہتر بیان کی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں