پوٹن کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تعاون پر اتفاق

پوٹن کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تعاون پر اتفاق

روسی صدر ولادیمیرپوٹن کا امریکی ہم منصب ٹرمپ سے گزشتہ روز ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ۔

ماسکو(اے ایف پی)روسی صدر نے دہشت گردی کے خاتمہ میں امریکی تعاون پرٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔روسی ایوان صدر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پراتفاق کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں