جھانوی کپور سوئٹزر لینڈ روانہ

 جھانوی کپور سوئٹزر لینڈ روانہ

جھانوی کپور اپنی والدہ سری دیوی کے مجسمے کے افتتاح کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئیں ،

ممبئی( آن لائن ) وہ معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کیساتھ گزشتہ صبح سوئٹزر لینڈ روانہ ہو ئیں۔ واضح رہے کہ فلمساز یش چوپڑا کے بعد آنجہانی اداکارہ سری دیوی دوسری بالی ووڈ شخصیت ہیں جنکا مجسمہ یہاں رکھا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں