عمران عباس کا اداکاری چھوڑنے کااعلان
عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ
لاہور(کلچرل رپورٹر) میں نے صرف اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فن کے دوسرے شعبوں میں کام کرتارہوں گا۔ میں پروڈکشن یا ڈائریکشن کے شعبے میں بھی آسکتاہوں لیکن اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔