بیٹی کی سالگرہ پر سنی لیون کا پیغام جاری

بیٹی کی سالگرہ پر سنی لیون کا پیغام جاری

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور کی تیسری سالگرہ شوہر ڈینیئل ویبر کے ہمراہ میکسیکو میں منائی اس موقع پر سنی لیون نے....

میکسیکو(آن لائن) بیٹی کے نام پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں لکھا کہ میری بیٹی تم میری روشنی ہو اور میرے آسمان کو روشن کئے رکھتی ہو جب وہ تاریک ہونے لگتا ہے ، تم کبھی نہیں جان سکتیں میں تم سے کتنا پیار کرتی ہوں، مجھ سے میری روشنی کو کبھی دور نہیں کرنا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں