تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40لاکھ ڈالرعطیہ کردئیے

 تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا  نے 40لاکھ ڈالرعطیہ کردئیے

کولمبیا میں ایک تقریب کے دوران گلوکارہ شکیرا بچوں کیساتھ گھل مل گئیں

لاہور(نیٹ نیوز)کولمبیا میں ایک تقریب کے دوران گلوکارہ شکیرا بچوں کیساتھ گھل مل گئیں اور کولمبیا میں بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالر عطیہ کردئیے ،اس موقع پر بچوں کی مدد سے ایک سکول کی بنیاد بھی رکھی گئی ، واضح رہے گلوکارہ شکیرا2003سے اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں