بہت سے اداکار می ٹو مہم کے بارے میں نہیں بولتے :تنوشری دتہ

بہت سے اداکار می ٹو مہم کے بارے  میں نہیں بولتے :تنوشری دتہ

تنوشری دتہ نے کہا یہ مایوس کن بات ہے کہ بہت سے اداکار می ٹو مہم کے بارے میں کچھ نہیں بولتے جبکہ جنسی ہراسگی کرنیوالے نانا پاٹیکر پر الزام لگانے کے بعد اداکارائوں نے بالی ووڈ کی می ٹو مہم کا ساتھ دیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (اے پی پی)تنوشری دتہ نے کہا یہ مایوس کن بات ہے کہ بہت سے اداکار می ٹو مہم کے بارے میں کچھ نہیں بولتے جبکہ جنسی ہراسگی کرنیوالے نانا پاٹیکر پر الزام لگانے کے بعد اداکارائوں نے بالی ووڈ کی می ٹو مہم کا ساتھ دیا۔ اداکارہ نے کہا میں بہت مایوس ہوئی ہوں کیونکہ بہت سے ایسے فنکار ہیں جو اپنی خوفناک کہانیوں کو بتانے کیلئے آگے بڑھے لیکن اُن میں سے سب نہیں بولے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں