نواز پرہراسگی الزام، ساتھی اداکارہ دفاع کیلئے میدان میں آگئیں
)سابق مس انڈیا اور اداکارہ نہاریکا سنگھ کی جانب سے نواز الدین صدیقی پر جنسی ہراسگی کا الزام لگنے
ممبئی (این این آئیپر اداکارہ کبرا سیت اپنے ساتھی اداکار کے دفاع میں آگئیں۔انہوں نے ٹوئٹر پر کہا تعلقات انتہائی خراب بھی ہوجاتے ہیں جو می ٹو کے زمرے میں نہیں آتے ، دفاع کیلئے آگے بڑھنا بہت مشکل ہے اور میں نوازالدین صدیقی کیساتھ ہوں کیونکہ وہ بہترین انسان ہیں۔