شاہ رخ بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم

شاہ رخ بیٹی کو سانولا کہنے والوں پر برہم

شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کو سانولا کہنے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا

ممبئی(نیٹ نیوز)شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کو سانولا کہنے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا رنگ و روپ پر انسان کا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا میں اپنی بیٹی کے حوالے سے بھی ہمیشہ سچ کہتا ہوں اور کہوں گا کہ وہ سانولی ہے لیکن اسکے باوجود وہ دنیا کی خوبصورت لڑکی ہے اور اُسکے سانولے رنگ کے حوالے سے کوئی مجھے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں