کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا

کترینہ کیف نے سلمان خان کو  بہترین دوست قرار دے دیا

بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (اے پی پی) کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اداکارہ کاکہنا تھا جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو وہ ان کے ساتھ ہو تے ہیں جبکہ مشکل وقت میں ان کی 6 بہنیں اور ماں خوب ساتھ دیتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں