ودیا بالن 41برس کی ہوگئیں

ودیا بالن 41برس کی ہوگئیں

بالی ووڈ میں انہوں نے اپنا ڈیبیو2005میں فلم پری نیتا سے کیا جس کے بعد انہیں کامیابیاں ملتی چلی گئیں۔

ممبئی(آئی این پی)ودیا بالن 41 برس کی ہوگئیں۔ یکم جنوری 1978 کو بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک قصبے میں پیدا ہونیوالی ودیا بالن نے شوبز کیریئر کا آغاز ٹی وی اشتہارات اور میوزک ویڈیوز سے کیا۔ بالی ووڈ میں انہوں نے اپنا ڈیبیو2005میں فلم پری نیتا سے کیا جس کے بعد انہیں کامیابیاں ملتی چلی گئیں۔ اس دوران انہوں نے بہترین اداکارہ کے کئی ایوارڈز اپنے نام کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں