سمیع خان اور نیلم منیرکی نئی فلم ’’رانگ نمبر 2‘‘کی عکس بند ی مکمل

سمیع خان اور نیلم منیرکی نئی فلم  ’’رانگ نمبر 2‘‘کی عکس بند ی مکمل

ہدایت کار یاسر نواز کی کامیڈی فلم’’رانگ نمبر2‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد اس کی تشہیری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ،

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم عید الفطر کے موقع پر سینماؤں کی زینت بنے گی۔فلم کے مرکزی کرداروں میں سمیع خان اور نیلم منیر کی فریش جوڑی کو کاسٹ کیا گیا جبکہ جاوید شیخ، ثنا، شفقت چیمہ، محمود اسلم، دانش نواز سمیت دیگر فنکاروں نے بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں