اداکارہ ایلسن میک نے خواتین کو جنسی غلام بنانے کا اعتراف کرلیا
امریکی عدالت نے معروف اداکارہ ایلسن میک کو متعدد خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں جنسی غلام بنائے جانے کا مجرم قرار دیدیا
نیویارک (این این آئی)جس کے بعد اداکارہ نے عائد کردہ تمام الزامات کا اعتراف کرلیا۔ 35 سالہ ایلسن میک اور کیس کے مرکزی ملزم کیتھ رنائر کو گزشتہ برس پولیس نے گرفتار کیا تھا ، اداکارہ کو کم سے کم 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔