ارفع فریال کی مقبولیت میں اضافہ فلموں اور ڈراموں کی آفرز

ارفع فریال کی مقبولیت میں اضافہ  فلموں اور ڈراموں کی آفرز

سوشل میڈیا میں ڈب میش ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ارفع فریال کی ڈرامہ سیریل ضدی میں اداکار ی ناظرین میں مقبول ہونے لگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) سوشل میڈیا میں ڈب میش ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ارفع فریال کی ڈرامہ سیریل ضدی میں اداکار ی ناظرین میں مقبول ہونے لگی ۔انہوں نے اداکارہ ہمایوں سعید کی پروڈکشن سکس سگما کے تحت بننے والی مذکور سیریل میں مرکزی کردار نبھایا ہے ۔انکاکہناتھا کہ مجھے مزید ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی آفرز ملنا شروع ہوگئی ۔ارفع فریال کا کہنا تھا میں کہ وکالت کی ڈگری حاصل کر رہی ہوں جو آخری مراحل میں ہے ،وکالت مکمل کرنے بعد فلم اور ٹی وی پر مزید کام کروں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں