سلمان خان کے گھر کا نگران گرفتار

سلمان خان کے گھر کا نگران گرفتار

بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے نگران کو چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے نگران کو چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔62 سالہ ملازم شکتی سدھیشور رانا کو گزشتہ روز 30 سالہ پرانے کیس میں گرفتار کیاگیاہے ،پولیس نے 1990 کی دہائی میں شکتی کو دیگر ملزموں کے ساتھ چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعدشکتی ضمانت ہونے کے بعد غائب ہوگیاتھااوراب پکڑاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں