شوبز انڈسٹری میں حسد بہت زیادہ ہے :ہمایوں سعید

شوبز انڈسٹری میں حسد بہت زیادہ ہے :ہمایوں سعید

ادا کار ہمایوں سعید نے کہا کہ شوبز میں حسد بہت زیادہ پایا جاتا ہے ۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (اے پی پی)ادا کار ہمایوں سعید نے کہا کہ شوبز میں حسد بہت زیادہ پایا جاتا ہے ۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری شوبز انڈسٹری میں کسی کے کام کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے اس پر جلن کے مارے تنقید زیادہ کی جاتی ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ شادی کے شروع میں ان کی بیوی ثمینہ انکے ساتھ سیٹ پر جایا کرتی تھیں اور وہیں سے ان کو پروڈکشن کا شوق پیدا ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں