قومی عوامی تحریک کے صدر منتخب

 قومی عوامی تحریک کے صدر منتخب

قومی عوامی تحریک کے مرکزی انتخابات میں ایاز لطیف پلیجو مزید 3 سال کے لئے صدر منتخب

حیدرآباد(آئی این پی) ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق قومی عوامی تحریک کے انتخابات کے لئے حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں پولنگ ہوئی، پولنگ میں سندھ بھر سے 21 سو سے زائد کونسل ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، مرکزی صدر کے لئے ایاز لطیف پلیجو، ڈاکٹر عزیز اور ذوالفقار پھلپوٹو میں مقابلہ ہوا، ایاز لطیف پلیجو بھاری اکثریت سے مزید تین سال کے لئے مرکزی صدر منتخب ہوگئے ۔ ایاز پلیجو

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں